aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chare"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
بھائی چارے کااخلاص کا
ان کے مویشیوں کودیں ہم ہی سبز چارے
دیا پیغام اس نے ایکتا کا بھائی چارے کارہی دیوار بن کر نفرتوں کے درمیاں اردو
دلوں میں محبت کی کلیاں کھلا کرسبق بھائی چارے کا دیتی ہے سب کو
بھائی چارے سے محبت سے رواداری سےقوم کو جینے کا انداز سکھاتا آیا
آج کی رات سے چھنتے ہوئے انوار سحربھائی چارے کی فضا دیکھ کے تا حد نظر
بھائی چارے میں ہے بھلائیسب ہیں یہاں پر بھائی بھائی
لیکن وہ بے چارہ سدھارےجو تھے فلک پر چاند ستارے
بھائی چارہ کا درس دیامانوتا کا سبق دیا سارے وحشی انسانوں کو
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
جب ساون بادل چھائے ہوںجب پھاگن پھول کھلائے ہوں
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کرچلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہیتیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books