aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chaukhat"
دل اس کی بھی چوکھٹ چوم کے واپس آیا ہےسب مایا ہے
چرواہیاں رستہ بھول گئیں پنہاریاں پنگھٹ چھوڑ گئیںکتنی ہی کنواری ابلائیں ماں باپ کی چوکھٹ چھوڑ گئیں
او شراب خودی کے متوالےگھر کی چوکھٹ کے چومنے والے
شکوؤں کو اٹھا رکھنا، آنکھوں کو بچھا رکھنااک شمع دریچے کی چوکھٹ پہ جلا رکھنا
پھولوں پتوں سے اپنی چوکھٹ رنگوائیموسم آئے
یہ دمکتی ہوئی چوکھٹ یہ طلا پوش کلسانہیں جلووں نے دیا قبر پرستی کو رواج
موتچوکھٹ پہ کھڑی ہے کب سے
وعدے چوکھٹ گھڑیاں جوڑ جوڑ کر بنائے گئے ہیںوعدے کو کھڑاؤں مت پہناؤ
اک شکستہ سا گھر ملے گاجس کی چوکھٹ سے بام تک اک
سنتے ہو اک بار وہاں پھر ہو آؤایک بار پھر اس کی چوکھٹ پر جاؤ
چاقو چھریوں کو بھی خدمات نہ اپنی دیناایسے دروازے کی چوکھٹ بھی نہ بننا ہرگز
جھانکتی چاہتیں ہماریدروازے کی چوکھٹ سے
گر یاد سراب آئےگم صم تری چوکھٹ پر
کسی کھنڈر کی شکستہ چوکھٹ پہ بیٹھ جائیںسیاہ طاقوں پہ مومی شمعیں
میرے گھر کی چوکھٹ ہےہر سال نیا سا رنگ کوئی
میرے گھر کی اداس چوکھٹ پرکیا کبھی چاندنی اترتی ہے
منظر نظر آنے لگےپاؤں چوکھٹ کی طرف بڑھنے لگے
جہاں پہ سرد ہیں سینے وہاں پہ چوکھٹ تھیجہاں پہ بند ہیں آنکھیں وہاں دریچے تھے
گھر کے چوکھٹ کے پاس ہی مدھیماک نیا لالٹین جلتا ہے
اکتوبر سے چل کر میں بھیاپنے ابجد کی قطبینی یہ کی یخ بستہ چوکھٹ پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books