aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhalaknaa"
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
دیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالیکوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی
میں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوںجگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
دیر تک یوں تری مستانہ صدائیں گونجیںجس طرح پھول چٹکنے لگیں ویرانے میں
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
یہ سوچ کر مری حالت عجیب ہو جاتیپلک کی اوٹ میں جگنو چمکنے لگتے تھے
یہ چاندنی میں دھلے پاؤں جب بھی رقص کریںفضا میں ان گنے گھنگرو چھنکنے لگتے ہیں
صرف غنچوں کے چٹکنے کی صدا آئے گیاور پھر حرف و نوا کی نہ ضرورت ہوگی
کہ جن کی اوٹ چمکتا تھا درد انسانییہ واردات نہیں رزمیے حیات کے تھے
یہی بتایا ہے آگہی کویہ اک چھلاوا ہے زندگی کا
جبیں پر شکن بے قرار اس کی پلکیںوہ آنکھوں کے ساغر چھلکتے ہوئے سے
جیسے پھولوں سے لدی شاخ ہوا میں لہرائےوہ چھلکتے ہوئے ساغر سی جوانی وہ بدن
ناؤ چلانے والے جاگےپار لگانے والے جاگے
محبت جب چمک اٹھتی تھی اس کی چشم خنداں میںخمستان فلک سے نور کی صہبا چھلکتی تھی
اب تک ہے مشہور زماںچانکیہؔ کی دانش وری
غرق کرنے کو جو کہتے ہیں زمانے والےمسکراتے ہیں تری ناؤ چلانے والے
اف یہ شبنم سے چھلکتے ہوئے پھولوں کے ایاغاس چمن میں ہیں ابھی دیدۂ پر نم کتنے
دکاں چلائیں نفع کمائیںہمیں تو ہیں جو یہ طے کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books