aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chot"
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اک چوٹ کسکتی کولھے کیسلگی سی انگیٹھی جاڑوں میں
لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دمشبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا
کوئی بس یوں ہی تاکتا جھانکتا تھاکبھی چوٹ کھانا کبھی مسکرانا
حسین شوخیاں کرتے ہوئے گزرتے ہیںجو چوٹ سے کبھی بچتے تھے چوٹ کرتے ہیں
حیات تیری جدائی کی چوٹ کھائی ہوئیمری ان آنکھوں سے اب نیند پردہ کرتی ہے
پڑی نہیں ہے کوئی چوٹ ابھی رگ جاں پرکسی نگاہ سے الجھی نہیں نگاہ ابھی
آوارہ آوارہ پھرنا چھوڑ کے منڈلی یاروں کیدیکھ رہے ہیں دیکھنے والے انشاؔ کا اب حال وہی
چوٹ تھی جس پہ لگیچوٹ ویسی تو نہیں
رم جھم رم جھم تھم تھم تھم تھم بوندوں کی صدا جب آتی ہےہر بوند سے دل کے تاروں پر اک چوٹ سی پڑتی جاتی ہے
بیتے کو چھوڑ دیا شکوؤں کو بھی موڑ دیاپیار جہاں سے ملتا تھا
کوئی ہو گیا چوٹ کھا کر فلیٹکسی کی ہے کہنی کسی کا ہے پیٹ
پرکھوں نے گھر بار لٹایا چھوڑ کے سب کا ساتھمائیں روئیں بلک بلک کر بچے بھئے اناتھ
بانکی ادائیں دیکھ کے دل لوٹ پوٹ ہےرتکام استری کے کلیجے پہ چوٹ ہے
غم و غصہ دکھانا اک دلیل ناتوانی ہےجو ہنس کر چوٹ کھاتی ہے اسے طاقت سمجھتے ہیں
اور جو زیست تراشی تھی ترے خوابوں نےجب پڑی چوٹ حقائق کی تو وہ ٹوٹ گئی
اور قیامت مچ گئی ہےذرا سی چوٹ کو
مگر یہ چوٹگہری ہے
اور ہم شاعر بن جاتے ہیںجب دل پر چوٹ لگے گہری
ہونی کی تو ریت یہی ہے چھوٹے دن کی رات بڑھےاب تو جو بھی بڑھنا چاہے اپنے ساتھ ہی ساتھ بڑھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books