aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chubhan"
اگر تو پھول ہے تو پھول میں اتنی چبھن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
آپ ہی آپ جی ہوا ہے نڈھالسینے میں اک چبھن سی ہوتی ہے
گوٹا کناری ٹانکتےانگلیوں میں سوئی کی چبھن
جس کے کانٹوں کی چبھنباقی رہتی ہے صدا
اپنے سینے کی گھٹن اپنی امیدوں کا کفنجادۂ زیست پہ بکھرے ہوئے کانٹوں کی چبھن
مگر باقی سبھی کچھ ٹھیک ہے سوہنیذرا جب سانس لیتا ہوں تو اندر کچھ چبھن سی ہونے لگتی ہے
میری آنکھوں میں ہے بے خوابی کے نشتر چبھنہر طرف تیرہ شبی، ہر طرف ایک گھٹن
بلندیوں کے سفر سے لوٹو تو ان کے چہروں پہ غور کرنا بجھے بجھے سے تم ان کے لہجوں پہ غور کرنا تمام چہرے ملول ہوں گےہر اک سخن میں چبھن ملے گی
اور ستاروں کی چبھن کا بھی مجھے احساس ہےبند مٹھی میں دبے موتی
تیز سوئی کی اچانک اک چبھنسرسراتے سانپ کی مانند دوڑاتی ہے خوں
کہیں پہ آنکھوں میں ریت بن کرچبھن کی صورت رلا رہے ہیں
جانے دل میں کس کی لگن ہےروح میں کس کانٹے کی چبھن ہے
کہ احباب کی جیت پر دل دکھی ہےکہ اولاد کی برتری سے چبھن ہے
ہلکی ہلکی چبھنمیٹھی میٹھی جلن
نہ ہلچلنہ چبھن
بے حرف و صوت خود کلامی سے ہم کلام ہو کرمگر سورج کی کرنوں کی چبھن بکھیر دیتی ہے اس خود کلامی کو دن کے صحرا میں
تپے ہوئے ریگزار میں بھیمگر چبھن ہے نہ پاؤں میں کوئی آبلہ ہے
ہے خود فراموشی پہ غالب خود فریبی کی چبھنتکرار سے تعبیر ہیں یہ زندگی کے ماہ و سن
خیال و خواب کی لذت حقیقتوں کی چبھنشکستہ سانس کی سعیٔ گراں کا سرمایہ
کلیجہ کو اب یہ چبھن کھا رہی ہےنہ تم آئے اور بات بھی جا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books