aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daf.atan"
دفعتاً اذن سفر پر خلق حیراں ہو گئیزندگی بھی ایک لمحہ کو پریشاں ہو گئی
دفعتاً گونجی صدا پھر عالم انوار میںعورتیں دنیا کی حاضر ہوں مرے دربار میں
آج کیوں تم مجھے دیکھے ہی چلے جاتے ہو؟دفعتاً ٹوٹ گیا کس لیے بجتا ہوا ساز
خود نہ دیکھ پائی ہو!دفعتاً یہ دل چاہا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
دفعتاً ایک صدا آہ و فغاں کی آئیمیرے اللہ یہ گھڑی کس پہ مصیبت لائی
کھڑے ہو گئے ایک دکاں پہ آ کرنظر مل گئی دفعتاً اک نظر سے
قفل باب شوق تھیں ماحول کی خاموشیاںدفعتاً کافر پپیہا بول اٹھا اب کیا کروں
کیوں دفعتاً لبوں پہ خموشی سی چھا گئیاس ساز دل نشیں کی صدا کون لے گیا
دفعتاً پاؤں پہ بیگم کے گرا اور یہ کہاتو اگر کشتہ شدی آہ چہ می کردم من
دفعتاً چمکی حقیقت کی تجلی سامنےمحنت پیہم سے راز زندگانی مل گیا
عین ہنگام طرب روح طرب تھرا گئیدفعتاً دل کے افق پر اک گھٹا سی چھا گئی
بوڑھے غریب باپ کے مرنے پہ دفعتاًبیٹے نے سوچا کیسے کروں دفن اور کفن
دفعتاً ایک دھماکے کے ساتھکچے دھاگوں کے سرے چھوٹ گئے
دفعتاً ہزاروں بہاریں جاگ پڑیںگلابی پنکھڑیاں برسنے لگیں
دفعتاً دور..... دور!..... آنکھ سے دورشفق شام کی سیاہی میں
موت کی دلہن کو تمدفعتاً یہ ہوتا ہے
کہ دفعتاً متحرک ہوئے لب تخلیقپکڑ لی صورت ظاہر وجود کی میں نے
خواب یا کہ افسانہدفعتاً اٹھی اک چیخ
دفعتاً دور جوں ہی شام ڈھلے دیپ جلےکوئی بکھری ہوئی زلفوں کو جھٹک کر بولا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books