aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daldal"
کوئی کہے ہے اپنے دل دار خوش نظر سےہاتھوں سے میرے جانی کھا لے یہ دو اندرسے
ذہن بن جاتا ہے دلدل کسی ویرانے کیاور کہیں اس کے قریب
سب تھے قیدی اپنے اپنے جال کےتمناؤں کی دلدل میں پڑے
میرا دل دلدل میں رہنے والا کیڑا ہے اور میں قبر سےدھتکاری ہوئی لاش
دلدل کی تہہ میں دھنس گیا ہوںمیں نہیں کہتا کہ یہ کس آسماں کا کون سا سیارۂ بد ہے
دور آکاش کی حد تک جائیںکالی کالی سی دلدل سے
خاموشی میرا لشکر ہےلفظوں کی دلدل
اور اگر عصیاں کی دلدل میں پھنسےاس کا درجہ کم ہو حیوانات سے
سچ انہیںدکھوں کی دلدل میں ڈال دیتا ہے
اوڑھ کے چپ ہو جاؤںاور اچانک نیندوں کی دلدل میں گم ہو جاؤں
پہنائے زماں کے سینے پر اک موج انگڑائی لیتی ہےاس آب و گل کی دلدل میں اک چاپ سنائی دیتی ہے
بسیں ٹیکسیاں کاریں رکشا رگوں میں لہو کی بجائے رواںجسم پر جا بجا داغ دلدل نما
ایک دلدل ہےاور اس دلدل میں
سفاک منظر کی دلدل آنکھوں کے آئینے سے اتر جائےمیں بھاگتی رہوں دیر تک
دلدل ہے گہری سی جہاں پردلدل سے بھی دور
وقت کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہوںمیرے چاروں اور گدلی لجلجی یادوں کی تہہ ہے
عجب وہ وقت تھاچاروں طرف جسموں کی دلدل تھی
کلبلاتی ہوئی مخلوق کی اس دلدل میںسینہ تانے ہوئے کچھ لوگ بڑھے جاتے ہیں
وہ ہوس اور بے صبری کی کھولتی دلدل میںبد صورت مینڈکوں کی طرح اوندھے منہ پڑے ہیں
ہماری بے خواب سرد آنکھوں میں بجھتے موسم کی رنگتیں ٹمٹما رہی ہیںہمارے پیروں کے نیچے مٹی پگھل کے دلدل بنی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books