aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darte"
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
اور جس سے ہر دم ڈرتے رہےیہ دن تو کئی بار آیا
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
شعر کے مداحہم پر تہمتیں دھرتے
کبھی ہوا سے ڈرتےکبھی وہ بارش اندر
میں نے ڈرتے ڈرتے پھراس کو غور سے دیکھا
پاؤں دھرتے جا رہے ہیںدن گزرتے جا رہے ہیں
شیر ہیں چلتے ہیں دراتے ہوئےبادلوں کی طرح منڈلاتے ہوئے
ڈرتے ڈرتےحیرتی رڈ انڈین امریکیوں کی طرح
چرس کا اور گانجے کا وہ کاروبار کرتے تھےخدا سے بھی نہیں ڈرتے تھے بس بیگم سے ڈرتے تھے
اور میں ڈرتے جھجکتے کسی مجرم کی طرحآ گیا تیری محبت کے پرستانوں میں
قطاروں میں در زنداں پہ ہر لمحہعجب سی بھیڑ رہتی ہے
جو نہیں ڈرتے قلم کی مار سےزیر کرتے ہیں انہیں تلوار سے
خود میں کھوئے ہوئے سہمے ہوئے سرگوشی سے ڈرتے ہوئےراہبوں کو یہ خبر ہو کیونکر
حافظ جی سے سب ڈرتے ہیں
مجھ سے پیار بہت وہ کرتا تھامجھے کھونے سے بھی ڈرتا تھا
گر بس چلے تو آئیں اور درد دل سنائیںتم کو گلے لگائیں ہم پھر میان صحرا
مجھ سے عزت دار ڈرتے ہیں میں ہوں عزت مآب''ایں کہ می بینم بہ بیداریست یا رب یا بہ خواب''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books