aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darvaaza"
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہےاچھا یوں ہے
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
شام سے پہلے مر چکا تھا شہرکون دروازہ کھٹکھٹاتا ہے
میں کہتا ہوں میںکھولو یہ بھاری دروازہ
شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہدروازہ کھلا رکھنا
دور دروازہ کھلا کوئی کوئی بند ہوادور مچلی کوئی زنجیر مچل کے روئی
اس کا دروازہرات گئے تک
باہر سب پہلے جیسا ہےکوئی نہیں جو کمرے کا دروازہ توڑے
کسی چلمن نے پکارا بھی تو بڑھ جاؤں گاکوئی دروازہ کھلا بھی تو پلٹ آؤں گا
ٹوکتی ہے کہ وہ دروازہ کھلا ہے اب بھیاور اس صحن میں ہرسو یونہی پہلے کی طرح
تیکھے تھپیڑوں سے دروازے کے طاق کھلتے رہیں بند ہوتے رہیںپھڑپھڑاتے ہوئے طائر زخم خوردہ کی مانند میں دیکھتا ہی رہا ایک آیا
دروازۂ جاں سے ہو کرچپکے سے ادھر آ جاؤ
میرے گھر کا دروازہجا کے کھٹکھٹاتی ہے
اور ہر داغ بند دروازہروشنی ان سے آ نہیں سکتی
اور پھر اندھیرے میںاپنے گھر کا دروازہ
بھولے ہوئے ہیں ہونٹ ہنسی کا پتہ تلکدروازہ دل کا بند ہوا چاہتا ہے اب
دروازہ کھڑکی منہ کھولے تکتے ہیںدیواروں پر بھتنے ہنستے رہتے ہیں
اک دست حنائی کی دستک سے کھلا دل میںاک رنگ کا دروازہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books