aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-azmat-e-maryam"
ہے دسہرا یادگا عظمت ہندوستاںہندوؤں کی اک قدیمی فتح و نصرت کا نشاں
مقام عظمت انساں کو تو نے فاش کیاجمود بستہ غلامی کو پاش پاش کیا
عظمت آدم خاکی کا پرستار گراایک مینار گرا
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
مگر وطن بھی چھٹا دورؔ دل کی دل میں رہییہ بمبئی بھی نہ ہو خواب دیگراں کی طرح
اور کس کس کو اے دورؔ الزام دوںکچھ پسیجا تو ہوگا خدا کا بھی دل
دوستو آگے بڑھا جمہوریت کا کارواںآج زندہ ہو گئی ہے عظمت ہندوستاں
خلوص کار سے ملتی ہے زندگی عظمتؔخلوص کار کو رہبر بنائیں گے ہم لوگ
رہ وطن میں قدم سے قدم ملا کے چلونشان عظمت ہندوستاں اٹھا کے چلو
لیکن اے عظمت انساں کے سنہرے خوابومیں کسی تاج کی سطوت کا پرستار نہیں
بہر عالم سلیقہ عزم و ہمت کا سکھاتا ہےبہر صورت جمال عظمت ہستی دکھاتا ہے
یہ بزم خواب سرسید یہ نقش عظمت رفتہمے ایثار سے لبریز ہے اک جام نورانی
وہ فردوس مریم کا اک غنچۂ تروہ تثلیث کی دختر نیک اختر
درحقیقت تو وقار و عظمت بھوپال ہے
مرکز ارباب ارمان وطنعظمت خون شہیدان وطن
تم خدا ہوخدا کے بیٹے ہو
کوئی بتائے عظمت خاک وطن کہاں ہے ابکوئی بتائے غیرت اہل وطن کو کیا ہوا
موت جھونکے لے کے اٹھے یا بگولے لے کے آئےعظمت کردار کا شعلہ بجھا سکتی نہیں
یہ دور نو مبارک فرخندہ اختری کاجمہوریت کا آغاز انجام قیصری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books