aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dehli"
مٹنے کو ہے اسلاف کی عظمت کا نشاں بھییہ میت غم دہلی مرحوم سے نکلے
زمین پاک ہمارے جگر کا ٹکڑا ہےہمیں عزیز ہے دہلی و لکھنؤ کی طرح
سر میں شوق کا سودا دیکھادہلی کو ہم نے بھی جا دیکھا
ہجرت سلطان دہلی کا سماں بھی یاد ہےشیر دل ٹیپوؔ کی خونیں داستاں بھی یاد ہے
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانا ہرگز
دیکھ آئے ہم بھی دو دن رہ کے دہلی کی بہارحکم حاکم سے ہوا تھا اجتماع انتشار
مادر ہند کے فن کار تھے مرزا غالباکبرآباد میں پیدا ہوئے دہلی میں رہے
اس کے مرکز تھے لکھنؤ دہلیاب ہے سارا جہان اردو کا
تذکرہ دہلیٔ مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز
مدتوں سرکار دہلی میں رہی یہ باریاباب تک اردوئے معلیٰ ہے وہی شاہی خطاب
جو شاہان دہلی نے بنوایا تھا اس غرض سےکہ ابدالیوں، نادری فوج کی دسترس سے
ہماری مجلس شوریٰ کے اونچے اونچے محلنظر جھکائے جمود عمل سے سر بوجھل
ہر لب پر ہے جس کا فسانہدہلی ہے وہ شہر پرانا
میری نظروں میں ہے میرٹھ اور دہلی کا زوالجانتا ہوں میں جو تھا جھانسی کی رانی کا مآل
پا برہنہ گھر سے نکلے مرد و زنلوگ دہلی کے ہیں سارے نعرہ زن
کراچی سے پیا کی گود میں ہندوستاں آیانئی دہلی سے کہنے کو پرانی داستاں آیا
کتنی وسعت ترے جذبے میں ترے خون میں ہےبزم دہلی میں تھی خلوت تری رنگون میں ہے
دیکھو نگہ شوق سے دہلی کے نظارےتہذیب کی جنت ہے یہ جمنا کے کنارے
عجیب کوچۂ رشک جناں تھا دہلی کابہشت کہتے ہیں جس کو مکاں تھا دہلی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books