aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dev"
شہر کی فصیلوں پردیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخر
اور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرےزندگی کی قوت پنہاں کو کر دے آشکار
کہ جیسے ہاتھ ابد رکھ دے دوش طفلی پرہر ایک لمحہ کے رخنوں سے جھانکتی صدیاں
شام کو جب اپنی غم گاہوں سے دزدانہ نکل آتے ہیں ہم؟یا زوال عمر کا دیو سبک پا رو بہ رو
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
دیو بدی سے معرکۂ سخت ہی سہییہ تو نہیں کہ زور جواناں چلا گیا
جہاں تک دیکھ سکتا ہوں اندھیرا ہی اندھیرا ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
دیو ظلمات کی ٹھوکر سے نہ پائیں گے پناہیہ شوالے، یہ مساجد، یہ پجاری، یہ صنم
یہ گزر گاہوں پہ دیو آسا جواںجن کی آنکھوں میں گرسنہ آرزؤں کی لپک
خود کو غرق شراب ناب نہ کردیکھ اپنے کو یوں خراب نہ کر
آہنی بت دیو پیکر اجنبیچیختی چنگھاڑتی خونیں سرائے
بس دیو جی کے لال کی جھانکی عجیب ہےآنند بے حساب دلوں کو نصیب ہے
نئی تعبیر دےریگ کے ذروں ابھرتی صبح تم
تری نگاہ نے صہبائے آگہی دے دیبشر کے ہاتھ میں قندیل زندگی دے دی
درخت آسیب زادگاں دیو پیکراںچہچہے کراہیں
پتیاں کتنی بھی آئیں جائیںسوتنترتا دیوس کی ہاردک شبھ کامنائیں
ایک جسم ناتواں اتنی دباؤں کا ہجوماک چراغ صبح اور اتنی ہواؤں کا ہجوم
سات سمندر پار گئے ہیں نانا جاندیووں پریوں کا ایک دیس ہے سنگاپور
اساطیری ہرگز نہیں تھیکسی دیو مالا سے
جنگل میں اک دیو تھا کالاایک تھی جادو گرنی کانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books