aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dole.n"
بھک سے اڑ جائیں کہیںیا ہم پہ کوئی سحر کر ڈالیں یہ خواب
اپنا حق مانگ مگر ان کے تعاون سے نہ مانگجو ترے حق کا تصور ہی فنا کر ڈالیں
اس آئندہ نسلوں کی زنجیر پا کو تو ہم توڑ ڈالیںمگر اے مری تیرہ راتوں کی ساتھی
ہم اپنے تیشوں کی ضرب کاریسے ان کے سینوں کو چھید ڈالیں
بوسے اس درجہ آتشیں بوسےپھونک ڈالیں جو میری کشت ہوش
ساتھ کتے کے وہ برگر کبھی پیزا کھا لیںاور ہمیں دیکھتے ہی ایڈ کی ہڈی ڈالیں
ابلنے لگیں سبزیاں پھول پھل گوشت دالیں اناجابھی شوربے کے کھدکنے کی آواز چھائی ہوئی تھی
دہشتوں کی لاشوں پر امن کی ردا ڈالیںاور خزاں کے موسم کو فصل گل بنا ڈالیں
پیڑ ہے ایک پر ڈالیں بہت ہیںڈالوں پر ٹہنیاں بہت ہیں
خاک ڈالیں منزل پر بھول جائیں ساحل کورخ جدھر ہو پانی کا اس طرف بہا جائے
ہم ان نغموں سے اک بہتا ہوا دریا بنا ڈالیںبھلا کر ساری دنیا اک نئی دنیا بنا ڈالیں
ٹھمک ٹھمک کر ڈولےجب بھی منہ کو کھولے
اے ہند کے باشندو آؤ اجڑا گلزار سجا ڈالیںاب دور غلامی ختم ہوا اک تازہ جہاں کی بنا ڈالیں
آندھیو آؤ جہنم کی ہواؤ آؤآؤ یہ کرۂ ناپاک بھسم کر ڈالیں
کہ ہم توڑ ڈالیں یہ پی او ٹی پاٹچھڑک دیں گے چہرے پہ ہم انکپاٹ
نہ مٹکے میں آٹا نہ ڈبوں میں دالیںبتائے کوئی لوگ کس کو پکا لیں
اک اضطرابی سے خلا کو پر کریںیا پھاڑ ڈالیں اب
آم کی ڈالی رم جھم ڈولےدنیا ساری آنکھیں کھولے
رخ پھیر لیتے ہیںبس چلے تو یادوں کو بھی کھرچ ڈالیں
کہ مفلس کی اولاد بھی مفلسی کاٹتی ہےچلو اب یہ دستور ہی توڑ ڈالیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books