aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dushman-e-amn"
اس کا دشمن دشمن امن و اماںپریم کا انداز ہے اردو زباں
جارحیت چین کی اب ہو گئی سب پر عیاںساری دنیا کہہ اٹھی ہے دشمن امن و اماں
کھڑا ہے حوصلۂ امن و آشتی لے کرنہ کوئی خود بدن پر نہ ہاتھ میں شمشیر
صداقتوں کے پرستار جھوٹ کے دشمننظام امن کے روح رواں تھے گاندھی جی
منتظر ہے تیری قرباں گاہ امن
چلو یہ پوچھیں تباہی کے کاشت کاروں سےبنام امن کہاں تک لہو بہاؤ گے
نیا سال پھر آ گیا دوستواٹھو پرچم امن لے کر اٹھو
پرچم امن کو لہلہاتے چلیںہم کو اپنے سے جیسا زمانہ ملا
بنام امن لکھنا ہےاور اس کی فاختہ دھن بھی مجھے خود ہی بنانی ہے
بنام امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبےبہ شور عدل تفاوت کے کارخانے ہیں
جہان امن میں تلوار چل نہیں سکتیخدا کے بندے مگر آزمائے جاتے ہیں
مراد امن پکڑتے ہیںجھکی شاخوں کے ہونٹوں پر
آنکھوں میں دید آئے گیہم کو نوید امن کی تھوڑی سی بھیک چاہیے
پھوٹے گی صبح امن لہو رنگ ہی سہی
چراغ امن بجھانے کو آندھیاں آئیںدلوں میں آگ لگانے کو بجلیاں آئیں
فخر ہندوستاںجان امن و اماں
کوئی تو اپنی قباؤں کو بنا کر پرچمنعرۂ امن ہواؤں کی جبیں پر لکھ دے
صلح و امن اماں ہو چار طرفعافیت حکمراں ہو چار طرف
عروس امن کی آغوش میں در آئی ہے
وہ تمہاری شاخ زیتون وہ شاخ امن کہاں گئیبولی میں نے تو لا کر تمہارے ہاتھ میں دے دی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books