aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dushman-numaa"
ہر بلا سے ماورا ہے ایکتاملک و ملت کی بقا ہے ایکتا
یہ جو مرے غم خوار ہیں یاروبہت بڑے مکار ہیں یارو
کون وہ لوگ تھے اب یاد نہیں آتا ہےپھینک آئے تھے مجھے یوسف کنعاں کی طرح
نہ رؤو جبر کا عادی ہوں مجھ پہ رحم کروتمہیں قسم مری وارفتہ زندگی کی قسم
حضرت آدم پہ جو گزری ہے سب کو یاد ہےدانۂ گندم کی زندہ آج تک بیداد ہے
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان زمیں
اے عشق کہیں لے چل اس پاپ کی بستی سےنفرت گہہ عالم سے لعنت گہہ ہستی سے
وہی کار دنیاوہی کار دنیا کے اپنے جھمیلے
محبت خالق ہر دو جہاں ہےمحبت دین فطرت کی زباں ہے
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
آؤ آج سے ہم بھیخوف خوف ہو جائیں
کھل کے ہنستا ہے مہکتا ہے بکھر جاتا ہے گلاک ہی دن میں سو حوادث سے گزر جاتا ہے گل
لہو کی بارشزمین کے سینے پہ مدتوں سے برس رہی تھی
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
یہ سرخ جنگ جو برپا ہوئی ہے سرحد پریہ تیز آگ جو پھیلی ہے کوہساروں میں
زمانے بھر میں آئینہ صداقت کی علامت ہےمگر میں اس کا منکر ہوں
کچھ ایسے روپ میں آیا ہے فتنۂ حاضرتمیز دوستاں و دشمناں بھی مشکل ہے
تو پھر یوں ہواہم شکستہ دلوں نے سپر ڈال دی
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
اپنے پندار خودی سے منفعل ہوں مظہریؔمیں ظہور اختلال آب و گل ہوں مظہریؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books