aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fakhr"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
دفن تجھ میں کوئی فخر روزگار ایسا بھی ہےتجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہے فقیری میں بھی وہ با اعزاز
میرا یہ جرم کہ میں صاحب ادراک و شعورمیرا یہ عیب کہ اک شاعر و فن کار ہوں میں
عالم جو فخر علم ہیںفن کار نازاں جن پہ فن
مجھ کو ہے فخر کہ اس قوم سے نسبت ہے مریفاطمہؓ مریم و سیتا سی ہیں رہبر جس کی
ساری دنیا میں جس کی شہرت ہےفخر ہندوستان ہے اردو
برہم ہے زلف کفر تو ایماں سرنگوںوہ فحر کفر و نازش ایماں چلا گیا
آج بھی جب میں بائیک پہ بیٹھوںآج بھی میرے پہلو پہ اک ہاتھ دکھائی دیتا ہے
آبرو ہوگا گھرانے بھر کی تیرا رکھ رکھاؤدے گا تیرا باپ شان فخر سے مونچھوں پہ تاؤ
فخر ہندوستاں کو ہے اس پرتاج کو دیکھیے عقیدت سے
قوم دنیا میں جس کی ہے ممتازہو فقیری میں بھی وہ با اعزاز
اپنی روح کو تار تار ہوتےجھوٹے فخر کے ساتھ
یہ اپنے پاس کچھ بھی فخر کے قابل نہیں رکھتےترس کھا کر جنہیں جنتا نے کرسی پر بٹھایا ہے
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
جب پہنچ جاتی ہے اس کی تہ کوتب بصد فخر یہ سمجھاتی ہے
ہمیں یہ فخر حاصل ہے پیام نور لائے ہیںزمیں پہلے پہل چومی ہے جس نے وہ کرن ہم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books