aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-saagar-e-sad"
دہراؤ پھر افسانۂ آغاز محبتپھر گردش ساغر سے چھڑے ساز محبت
کہ جیسے سردیوں کی دوپہر میں شام ہو جائےکہ جیسے ٹوٹ جائے کوئی ساغر ہاتھ میں آ کر
پریم کا ساگر بوندیں بن کر جھوما امڈا آئےسر سے برسے اور سینے کے درپن کو چمکائے
ساغرؔ نوید دعوت آب و ہوا لیےباد بہار آئی ہے ہولی کے روپ میں
صد ہزار باتیں تھیںحیلۂ شکیبائی
دل کی نہ پوچھو کیا کچھ چاہے دل کا تو پھیلا ہے دامنگیت سے گال غزل سی آنکھیں ساعد سیمیں برگ دہن
کف نازنیں میں وہ جام مےوہ سرور ساغر پے بہ پے
طالب ساغر نو بزم کہن ہے ساقیانتظار آخر شب صبر شکن ہے ساقی
ہوں ثنا خواں میں فگارؔ و ساغرؔ و شہبازؔ کارخ بدل ڈالا جنہوں نے شعر کے پرواز کا
یہ نئی ہے گردش چرخ کہندشمن جاں ہے جفائے دل شکن
جوانی ہے جواب خندۂ گلجوانی اہتمام ساغر و مل
تم یہ کہنا کہ پیش ساغر جماور سب مٹیوں کے پیالے ہیں
ترا یہ رند سرگشتہ جسے فاروقؔ کہتے ہیںاسی تنقید کے چلتے بہت بدنام ہے ساقی
مرحلہ گردش حالات کے روز و شب کامرحلہ الجھے خیالات کے روز و شب کا
یوں گردش ایام ہے معلوم نہیں کیوںرندوں کا لہو عام ہے معلوم نہیں کیوں
ساغر شبنم خوش آب ہے یہآبگینہ نہیں حباب ہے یہ
اے گردش ایام بس اب روک نہ مجھ کواے کاوش انجام بس اب روک نہ مجھ کو
اسی مٹی سے دمکتی ہے یہ دھرتی ورنہدرد یک ساغر غفلت ہے چہ دنیا و چہ دیں
پردۂ ہر لفظ میں پوشیدہ معنی کا شعوربے نیاز جام و ساغر ایک روحانی سرور
وہ مے وہ نشہ کہ ساغر ماہ وصال میں ہےوہ مے کہ تیرے جمال میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books