aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gharaanaa"
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
جس کو زخموں سے حوادث کے اچھوتا سمجھیںنظر آتا نہیں اک ایسا گھرانا ہرگز
ہے دل کی مسند ٹھکانہ اس کاوجود میرا گھرانا اس کا
میں قوم کی اونچی ہوں بڑا میرا گھراناوہ ذات کی گھٹیا ہے نہیں اس کا ٹھکانا
کبوتر بولا غٹرغوںیا اللہ میں کیا کروں
آ کب سے منتظر ہے آدم کا یہ گھراناآباد اس میں ہو جا تیری یہی ہے دنیا
اس کا اپنا گھرانامہینے کی آخری تاریخیں
چھوٹا سا گھرانا اپنادیکھا ہے
اپنا ہے یہ قومی کھاناشیدا تو ہر ایک گھرانا
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
نبض بجھتی بھی بھڑکتی بھی ہےدل کا معمول ہے گھبرانا بھی
زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھجوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگی
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
اس گل کدۂ پارینہ میں پھر آگ بھڑکنے والی ہےپھر ابر گرجنے والے ہیں پھر برق کڑکنے والی ہے
اک بار تو خود موت بھی گھبرا گئی ہوگییوں موت کو سینے سے لگاتا نہیں کوئی
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلےاردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھی
بے نیازی سے مگر کانپتی آواز کے ساتھتو نے گھبرا کے مرا نام نہ پوچھا ہوتا
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگیمٹ کے اک نقش نے سو شکل دکھائی ہوگی
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books