aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghule"
اگر سیاہ دلم داغ لالہ زار توامدگر کشادہ جبینم گل بہار توام
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
صبح کے ہاتھ میں خورشید کے ساغر کی طرحشاخ خوں رنگ تمنا میں گل تر کی طرح
کئی تار ساز سے کٹ گئےکسی مطربہ کی رگ گلو
وہ ہاتھ شاخ گل گلشن تمنا ہےمہک رہا ہے مرے ہاتھ میں بہار کا ہاتھ
مری صدا ہے گل شمع شام آزادیسنا رہا ہوں دلوں کو پیام آزادی
سڑکوں پہ بے شمار گل خوں پڑے ہوئےپیڑوں کی ڈالیوں سے تماشے جھڑے ہوئے
مو قلم، ساز گل تازہ تھرکتے پاؤںبات کہنے کے بہانے ہیں بہت
چھلک رہی ہے جوانی ہر اک بن مو سےرواں ہو برگ گل تر سے جیسے سیل شمیم
کہ میں چوسنے والی گولی کی طرحاپنی مٹھاس کی تہہ گھلا چکی ہوں
مجھے نہ توڑو کہ میں گل تر سہیمگر اوس کے بجائے لہو میں تر ہوں
تو شناسائے خراش عقدہ مشکل نہیںاے گل رنگیں ترے پہلو میں شاید دل نہیں
گل پژمردہ پہ چپ-چاپ لٹانے کے لئےکیسۂ چشم میں سرمایۂ شبنم ہی سہی
مہ روشن ہے تو اور تیری طلعت رات بھر کی ہےگل شبو ہے تو اور تیری نکہت رات بھر کی ہے
آئیں نہ تیرے باغ میں جھونکے نسیم کےتیرا گل شباب نہ مہکے خدا کرے
نہ پہنچے ایک گل کو یار جس گل زار کی راکھیعیاں ہے اب تو راکھی بھی چمن بھی گل بھی شبنم بھی
اے حسن جہاں سوز کہاں ہیں وہ شرارےکس باغ کے گل ہو گئے کس عرش کے تارے
وہ چھاؤں میں تاروں کی گل تر کا مہکناوہ جھومنا سبزہ کا وہ کھیتوں کا لہکنا
گل فردا کو فصل رنگ میں مسموم کر دےدلاسے کی اسی آواز سے ساری تھکن کم ہو گئی تھی اور
گیندوں سے مائل گل بازی حسین ہیںسر کے ابھار پر سے دوپٹے مہین ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books