aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guldaan-e-siyaasat"
اپنے گلدان سیاست میں لگا لو ان کواپنی صد سالہ تمناؤں کا حاصل ہے یہی
اے خداوندان ایوان عقائداے ہنر مندان آئین و سیاست
تو اگر کوئی مدبر ہے تو سن میری صداہے دلیری دست ارباب سیاست کا عصا
جس عہد سیاست نے یہ زندہ زباں کچلیاس عہد سیاست کو مرحوم کا غم کیوں ہے
وحشت دور سیاست پہ ہوا کرتی تھی بحثاور قلم ہنستے ہوئے زاویے بن جاتے تھے
فقیہ شہر صنم خانۂ سیاست میںصراط دین کا رہبر تلاش کرتا ہے
تمام دنیا کے نظم ہائے سیاستتمام دنیا کے نقطہ ہائے نظر
مرد میدان سیاست بال گنگا دھر تلکبا مروت با محبت بال گنگا دھر تلک
وہ چراگاہ سیاست ہو کہ میدان ادبطوق زریں ہے وہی اور وہی گردن خر
پڑ گئی عشق پر عجب افتادپھر نیا موسم سیاست تھا
کاہنوں کی پھونکہامانوں کی تدبیر سیاست میں زہر ہلاہل
ایوانوں میں سر جوڑے بیٹھے اہل سیاستکسی نتیجے پر نہیں پہنچ پاتے
اب وہ آواز نہیں آئے گیکبھی اک مرد سیاست وہ کبھی اک شاعر
آدمیت کا سلگتا ہے ہواؤں میں سہاگآج ہے ساز سیاست کا بھیانک سا راگ
ہم اپنے ضمیروں کی تجارت میں پڑے ہیںکاسہ لئے بازار سیاست میں کھڑے ہیں
نہ ہم ہیں اہل سیاست نہ ہم فسادی ہیںحسین والے ہیں ہم لوگ اتحادی ہیں
اپنی تخریب کے آدم کو دکھائے جوہراور پھر اہل سیاست کے ہیں احسان بہت
ریا کا ذکر بیان تکلفات نہیںزبان اہل سیاست کے بس کی بات نہیں
تیزاب سیاست میں خودی جس کی ہوئی غرقوہ کاغذی لعبت بنے کیا پیکر فولاد
گائیں گے حب وطن کے راگ لاکھوں عندلیباور مل جائیں گے امراض سیاست کے طبیب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books