aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guzarnaa"
درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہاہم نے چاہا بھی مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا
لیکن بہشت تک پہنچنے کے لئے ایک جہنم سے گزرنا پڑتا ہےمیں پوچھتا ہوں جہنم کیا ہے؟
کہ جس توقف کی کیفیت پر گراں سماعت گزر رہی تھیاس ایک ساعت کا ہاتھ تھامے یہ اک وضاحت گزر رہی تھی
جب بھی تنہا مجھے پاتے ہیں گزرتے لمحےتیری تصویر سی راہوں میں بچھا جاتے ہیں
ہاتھ میں جب آ کے لیا تو نے ہاتسات سمندر سے گزرنا ہے بات
تو اس پر اک مسافر کا گزرنامیں جیسے تال دیتا ساز کوئی
اک ایسی دھار کی تلوار ہے جس پر گزرنا ہےمجھے اور زندگی کے زخم کو ٹانکے لگانا ہیں
سر رہ گزر چھپ چھپا کر گزرناخود اپنے ہی جذبات کا خون کرنا
دشت ظلمات سے آخر کو گزرنا ہے مجھےکوئی رخشندہ و تابندہ ستارہ بھی تو ہے
تیرے کوچہ سے جنہیں ہو کر گزرنا ہے گناہگرم ان کی سانس سے رہتی ہے تیری خواب گاہ
آگ اور درد کے معیار پرکھنے کے لئےان اندھیروں کی فصیلوں سے گزرنا ہوگا
تو کب خوشبو کی صورت کوئے جاناں سے گزرنا تھاسمجھ میں کچھ نہیں آتا
ہمارے پیچھے ہیں وہ بھی ہمیں عزیز ہیں جواسی طرف سے انہیں ایک دن گزرنا ہے
زندگی کی سب سے پہلی جستجو تھیجب ذرا سا وقت گزرا
میں اس ہجوم کا حصہ نہیں تھامگر تم تک آنے کے لئے مجھے اس ہجوم سے گزرنا تھا
دن برے ہوں یا اچھے بس گزر ہی جاتے ہیںوقت کو گزرنا ہے
آزمائش سے گزرناکارزار زیست میں، دن رات کرتا
بہت سی دشواریوں سے اس کو گزرنا ہوگااگر وہ کوشش کرے بھی تو الجھنیں تو ہوں گی
یقیں ہوتا ہے دل کو جادۂ حق سے گزرنا ہےمجھے مستقبل انسانیت تعمیر کرنا ہے
ایک دن ان کو بھی مرنا ہوگااسی رستے سے گزرنا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books