aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guzro"
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
کبھی تم خلا سے گزرو کسی سیم تن کی خاطرکبھی تم کو دل میں رکھ کر کوئی گلغدار آئے
دیکھنے کی تو کسے تاب ہے لیکن اب تکجب بھی اس راہ سے گزرو تو کسی دکھ کی کسک
کبھی جو گزرو ادھر سے تو بھول مت جانایہیں ملیں گے کسی مولسری کے پیڑ تلے
کبھی لاہور دیکھا ہےمیاں والی سے گزرے ہو
کر گزرو جو ہو سکے کچھ احسانڈالو مردہ زمین میں جان
اگر کبھی اس طرف سے گزروتو دیکھ لینا
ہر اک موج مصائب سے کھیلتے گزرواجل بھی سامنے آئے تو مسکرا کے چلو
جو بھی کرنا ہے بس وہ کر گزرووقت کب انتظار کرتا ہے
تیز رفتار ٹرینیہاں سے مت گزرو
نیک دل لڑکیوآرزو کی نمائش سے گزرو تو چاروں طرف دیکھنا
سکون ہے تو اسی اضطراب میں کچھ ہےگزار شوق میں، سوز تلاش میں کچھ ہے
کبھی اگر تم زمیں سے گزرو زمیں جو ہم سب کی سلطنت ہےتو جس طرف اک کلی کے مہرے پہ چاندنی اپنا نام خود ہے
گزرنا ہی اگر ٹھہراتو آہستہ سے گزرو
کبھی گزرو تو پڑھ لیناسنا ہے وہیں پہ رہتے ہو تم
کانچ خاموشی کے جنگل سے کبھی گزروتو آوازوں کے پتھر ساتھ رکھنا!
اب کی جب تم ان کے سہانے گھر سے گزروٹیسو کے کچھ پھول مہکتے
ہزاروں سال سے گزرومگر جو سانحہ گزرا
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کیتمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books