aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haa.np"
کندھے جھک جاتے ہیں جب بوجھ سے اس لمبے سفر کےہانپ جاتا ہوں میں جب چڑھتے ہوئے تیز چڑھانیں
سانڈے تھے بلوں میں منہ چھپائےاور ہانپ رہے تھے چارپائے
میں ابھی ہانپ رہا ہوں مجھے دم لینے دوراز وہ ان کی نگاہوں میں نظر آیا ہے
ان تھک کوششیں معماروں کیسر کو تھامے ہانپ رہی ہیں
بھاگ رہا ہے ہانپ رہا ہےڈر کے مارے کانپ رہا ہے
مٹیالے مٹیالے بادل گھوم رہے ہیں میدانوں کے پھیلاؤ پردریا کی دیوانی موجیں ہمک ہمک کر ہنس دیتی ہیں اک ناؤ پر
زباں نکالے ہانپ رہا ہےکونے میں خود کو ڈھانپ رہا ہے
کل وہ کچھ زیادہ ہی ہانپ رہا تھااس کی یخ آواز کے نشتر
تھک کے ہوتا ہے پست جب ناچاربیٹھ جاتا ہے ہانپ کر اک بار
آسیبی سایوں کی صورتکانپ رہے تھے ہانپ رہے تھے
ہانپ رہا ہےاپنے وجود سے خوف زدہ ہے
یہاں تک ہم آ گئے ہیںاور ہاں تمہارا پتہ انہیں لوگوں سے معلوم ہوا جو مر چکے تھے
شاخوں کے سروں پر آنے والا بور تکپسینے اور گرمی سے ہانپ رہا ہے
سارا کمرہ اس کی پاگل آوازوں سےووں ووں کرتا ہانپ رہا تھا
ذہن و دل کا فاصلہ طے کرتے کرتے ہانپ جائےوسعت ارض و سما اک دیدۂ حیران ہے
اسے جسم سے باہر نکلنے کا راستہ نہیں ملتاوہ دوڑ دوڑ کر ہانپ جاتا ہے
دیوار و در پہ ہانپ رہا ہے عجیب ڈرمیں سوچتا ہوں بھاگ ہی جاؤں مگر کدھر
ننگے پیڑ پہ بیٹھا کواہانپ رہا تھا جو پیاسا تھا
کوٹھے کے دروازے ہانپ رہے ہیں کہطوائف کی ابھری چھاتیوں کے پیچھے
ہانپ گیا ہوں ہل ٹیڑھا ہےخصی بیلوں کی سب جوڑیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books