aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haafize"
سچ کہو کیا حافظے میں ہے وہ ظلم بے پناہآج تک رنگون میں اک قبر ہے جس کی گواہ
موم بتی کی روشنی میں نظرحافظے کے ورق الٹتی تھی
یہ شعر حافظ شیراز، اے صبا! کہناملے جو تجھ سے کہیں وہ حبیب عنبر دست
کسی کی آنکھ میں ہے کون سا چہرہ مرا یہ بھول جاتا ہوںمگر الزام دینا حافظے کو بھی غلط ہوگا
اسی گردان میں اللہ جانے کیسا جادو تھاکہ اب تک حافظے سے اس کی شیرینی نہیں جاتی
ترک شیراز ہو تم حافظ شیراز ہوں میںاب سمرقند و بخارا ہے تمہاری خاطر
حافظے کے عذاب نمو پاتے ہیںجیسے ہم ایک عظیم ہجر کی پیداوار ہیں
جب تم میرے حافظے کے مفلوج ہو جانے کا اعلان کر رہے تھےمیں دیکھ رہی تھی
نہیں گر حافظے میں کچھ تو وہ اک نام ہے تیراخبر کب تھی کہ بہتی عمر کی سرکش روانی میں
تجھ سے چھٹنا ہے سخت مشکلجب تک ہے حافظے میں قدرت
حافظے میں دفن ہے جس کا اب بھی وہ منظرمٹ میلی سی تھیں جس کی دیواریں
وہاں جہاں سے زندگی کے حافظے قریب تھے
کیا در یادگار کے حافظے پراب بھی میرا نام کندہ ہے
حافظے کی بند مٹھی میں ٹھہرتا کچھ نہیںہر قدم خواب و خیال وصل کی لذت لیے
وہ یوں ملےکہ جیسے حافظے سے یاد
سبھی اکے ہمارے پاس ہیں پر جیت اس کی ہےہمارے حافظے میں آج بھی وہ وقت تازہ ہے
سو آخری ہاتھ کے کھردرے چند ریزےمرے حافظے میں تو کچھ بھی نہیں رہ گیا تھا
مرے حافظے میں تعاقب کی کوئی بھیانک کہانی ہےمحفوظ شاید!!
میرے حافظے کی تختی سے مٹ مٹ جائیں گےاک پاگل امنگ بھرا دن ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books