aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haklaa"
مگر سرمگر کیا کیوں ہکلا رہے ہو بتاؤ مجھے
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہےسنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
تشنہ روحوں کے ہوس ناک تعیش کے لئےحجلۂ سنگ میں پابند بنا رکھا ہو
حملہ جب قوم آریا نے کیااور بجا ان کا ہند میں ڈنکا
غیر زعم اور خودی سے جو کرے گا حملہمیری امداد کو خود ذات خدا آئے گی
ہم جیتیں گےحقا ہم اک دن جیتیں گے
حضور کے حجلۂ معطر میں زندگی خون رو گئی ہےپڑا ہوا ہے جہاں یہ لاشہ
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پردیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
فضا میں ایک ہالہ سا جہاں ہےیہی تو مسند پیر مغاں ہے
دشت غربت میں کسی حجلہ نشیں کا محملایک دن روح کا ہر تار صدا دیتا تھا
لوگ کہتے ہیں یہ امن کی جنگ ہےامن کی جنگ میں حملہ آور
اک نیا ارماں نئی امید پیدا ہو چلیحجلۂ سیمیں سے تو بھی پیلۂ ریشم نکل
لکھا ہے ترے روپ کا ہالہاور کسی کے گرد سجا ہے
اس پر بلبلا کر حملہ کرنامیں بھی چاہتی ہوں۔۔۔ اسے ایسے ہی
جیسے میں اپنے سے باغی ہو گیا ہوںاپنے ہی اوپر میں حملہ کر رہا ہوں
نگار نکہت نے حجلۂ گل کا پردہ پردہ دیا ہےوہ ہونٹ آواز دے رہے ہیں
کہ اسی پہ حملہ ہے رات کا
جب ایک حملۂ دل تم پہ ظلم کرتا تھاعظیم شہر کے مرکز میں اک اداس سا گھر
ھجلہ ناز سے آتے ہیں بلاوے اب کےآخری بار چلو آخری دیدار کرو
فضا کا مہرباں ہالہ پگھلتا جا رہا ہےآسماں تانبے میں ڈھلتا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books