aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haul"
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
اب کی بار نہیں دوں گی کوئی قربانیبس لاحول پڑھوں گی اور نہیں دوں گی کوئی قربانی
پتھر میں جو صنم ہے وہ کتنا حسین ہےراتوں کی تیرگی ہے جو پر ہول غم نہیں
پر ہول فضا کے وہم لیےقدموں کی چاپ کے ساتھ چلے
حکومت کے مظاہر جنگ کے پر ہول نقشے ہیںکدالوں کے مقابل توپ بندوقیں ہیں نیزے ہیں
مار و کژدم کے ٹھکانے جس کی دیواروں کے چاکاف یہ رخنے کس قدر تاریک کتنے ہول ناک
لپا ڈکی لتام لام لڑائیہول ہیجان ہانک ہاتھا پائی
ہیروشیما چیخ اٹھاکتنا پر ہول سماں
قمقموں کی زہر اگلتی روشنیسنگ دل پر ہول دیواروں کے سائے
اس قیامت کی ہے طاری ظلمت ہول آفریںشب کے دل میں صبح کا گویا تصور تک نہیں
اسی جگہ پر جہاں ببولوں کے خار پھرتے ہیں چوہیوں کی سواریوں پرجہاں پرندوں کو ہول آتے ہیں راکھ اڑتی ہے ہڈیوں کی
لاحول پڑھ کے شیطان بولا نظیرؔ تجھ کواب ہولی کھیلنے کا پورا کمال آیا
اک سکوت ہر طرف ہوش ربا و ہولناکخلد وطن کے پاسباں خلد وطن کو کیا ہوا
اللہ رحم کرےآج اس ہولناک دور سے
اور اس پر ہوش کی باتیںمجھے تو ہول آتا ہے
تمہاری کاشت کے پر ہول منظروں کو لیےتمہارے ملکوں کے شہروں کو بھی ڈبو دیں گے
دھواں دھار تقریر جس نے ابھی کی تھی وہ آدمی ہےجو لفظوں کے پل باندھتا ہے
ایک بہت ہی سیاہ رات کے سہمے ہوئے ستارےایک پر ہول فضا میں سانس لیتی خاموشی
کوئی دروازے پہ دستک ہے نہ قدموں کا نشاںچند پر ہول سے اسرار تہ سایۂ در
ہولناک آج ہے کتنا یہ دہکتا منظرشام ہی شام نظر آتی ہے کیوں ساحل پر؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books