aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibaadat"
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میںعبادت چشم شاعر کی ہے ہر دم با وضو رہنا
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب قیدیوں کی گاڑی عدالت کے سامنے کھڑی تھی
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
مگر یہ عید کا دن بھی تو اک حقیقت ہےکہ وجہ عید سمجھنا بھی اک عبادت ہے
ہم نے کیا جرم کیا اپنی عبادت کے لیےصرف میلاد کیا جشن ولادت کے لیے
بھول جائیں گے عبادت خانقاہوں میں فقیرحشر در آغوش ہو جائے گی دنیا کی فضا
ان کی پہچان مل گئیتو شہر کے معزز اور عبادت گزار شریف زادے
تم نے معصوم جسارت کی تھیاک تمنا کی عبادت کی تھی
تخیل کا بڑا ساگر تصور کے حسیں جھونکےلیے آتے ہیں بارش میں تمنائیں عبادت کی
بے سود ریاضت تھیبے فیض عبادت تھی
دھوپ کے دیوتا کی عبادت میںمصروف تھے
یہ سوئے نفس عبادت میں بھی نہیں ملتامرے وطن مرے سامان میں تو کچھ بھی نہیں
اپنے بیگانے جو بڑھ بڑھ کے گلے ملتے ہوںکیوں نہ پھر آئے عبادت میں مزہ عید کے روز
اہل اسلام سے لینا ہے عبادت کا جلالاور عیسائیوں سے صبر لگن اور استقلال
عشق اک عبادت ہے پیمبری امانت ہےخاروں سے یہ پر رستہ
کوئی بتائےکتنی عبادت گاہیں
یہی تو اک عبادت ہےریاضت ہی ریاضت ہے
مروت کی محبت کی عبادت کی بلندی سےکسے آواز دیتے ہیں کسے رہ رہ کے تکتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books