aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ifriit"
دن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیایا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحر
کئی عفریت بستے ہیںمری خوشیوں پہ روتے ہیں مرے اشکوں پہ ہنستے ہیں
بربریت کے خوں خار عفریتاپنے ناپاک جبڑوں کو کھولے
روحوں کے عفریت کدوں کے زہر اندوز محلکوں میںلے آیا ہے یوں بن پوچھے اپنے آپ
یہ عفریت پہلے ہزیمت اٹھائے گا، مٹ جائے گا!
ہر اک جگہ وقت ایک عفریت کی طرح یوں کھڑا ہوا ہےکہ جیسے وہ کائنات کا عکس بے کراں ہو
ایک عفریت اداستین سو سال کی ذلت کا نشاں
اور جب آفت جگر پہ لاتی ہےرند کو مولوی بناتی ہے
مگر یہ کیا ہے کہ ہر کوچہ آج ویراں ہےگلی گلی میں ہیں فولاد پا سیہ عفریت
دن پر دن عفریت کی صورت میں بڑھتا جاتا ہےان آوازوں کی ہیبت ناکی پر واویلا کرتی
عفریت سیم و کے کلیجے میں کیوں ہے پھانسکیوں رک رہی ہے سینے میں تہذیب نو کی سانس
موت افلاس جفا عیاریبھوت عفریت چڑیلیں خواری
وہ عفریت وقت کہ جس نےان سے سب کچھ چھین لیا تھا
مگر آواز کے ان دیکھے سائےکسی عفریت کی صورت
مجھے نفرت سے نفرت ہےیہ وہ عفریت ہے
چور نشے میں یک چشم عفریت شبآنکھ کی سرخ گولائی روشن کئے
وقت کا عفریت اپنی پیٹھ پہان کو لادے گھوم رہا ہے
عفریت بن کر نگل لیتا ہےجذبات کے ریشمی تھانوں کو
ہم ہمت کے دھنی کھڑے تو ہو جاتے ہیںلیکن اک عفریت ہمارے پیروں کو یوں کس لیتا ہے
بھوک عفریت ہےوحشت ہے بڑی آفت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books