aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanib-e-manzil"
جانب منزل ہمارا کارواں بڑھتا گیاامن کے پرچم لئے ہندوستاں بڑھتا گیا
وہ اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگراب تو کتنے قافلوں کا کارواں سنجیو ہے
درد کے سفر پر ہمنکلے جانب منزل
اپنے ہی نقش قدم سنگ نشان منزلاپنے ہی دم سے بصیرت ہے یہ بینائی ہے
بڑھے گا جانب منزل یہ کارواں اک دنفضائے ارض و سما ہوگی ہم عناں اک دن
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
تو ہی جانے کہاں لے آئی مجھ کو آرزو تیرییہ منزل اب سراپا بے خودی محسوس ہوتی ہے
جانب ساحل حیات رواںحسرتوں کی جوان انگڑائی
دیکھنا جانب مے کدہ جرم ہےجھیل سی آنکھ میں ڈوبنا جرم ہے
مصر میں چار سو تھا حکم رواںآنکھ تھی جانب وطن نگراں
اب پرندے بھی لگے پر تولنے وقت سحرجانب صحرا ہوا چوپایوں کا آخر گزر
جانب شہر علم قدموں نے چلنا چاہاضبط سے سرخ ہوئی شام نے ڈھلنا چاہا
کبھی دیوار کو تکتی ہیںکبھی جانب در دیکھتی ہیں
وہ دیکھ جانب محراب پھر ہوئی یورشوہ ایک سر ہے جو نیزے پہ رکھا جاتا ہے
نشان منزل ہے کھویا کھویالٹا لٹا شہر آرزو ہے
مگر راہ و رسم منزل سے بے خبر ہیںگھروں کو ویران کر کے
میں چراغ سر منزل ہوں مجھے جلنے دےمیری خاطر تو نہ کر عیش بہاراں سے گریز
اب بھی تکتی ہیں مری راہ وہ کافر آنکھیںاب بھی دزدیدہ نظر جانب در ہے کہ نہیں
عالم یاس میں ہیں پیڑ ابھی محو دعاجانب چرخ اٹھائے ہوئے اپنی باہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books