aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanvar"
جو بات مجھ میں ہے تجھ کو وہ ہے نصیب کہاںبھلا پہاڑ کہاں جانور غریب کہاں!
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
کہ ہر روز بس ایک ہی جانورخود ہی شیر کے غار میں بھیج کر
ہزاروں پھدکنے لگے جانورنکل آئے گویا کہ مٹی کے پر
اچانک جب تمہاری یاد کے وحشی جانور آواز دیتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
آدمی اور جانور اور گھر مزین اور مشینپھول اور سبزہ چمک اور روشنی ریل اور تار
اب کیوں شریک حلقۂ نوع بشر نہیںانسان ہی تو ہیں یہ کوئی جانور نہیں
اذاں پر اذاں مرغ دینے لگاخوشی سے ہر اک جانور بولتا ہے
ان مظالم پر بھی تو سرشار ہے مدہوش ہےمسجدوں میں جانور بندھتے ہیں تو خاموش ہیں
شیر جنگل میں ہے اداس بہتجانور کم ہیں اور گھاس بہت
فرض کرو کہ سارے جانور بات بھی کرتے ہم سےان کے جو جی میں آ جاتا کہہ دیتے ایک دم سے
مردار خور پیٹ بھرے جانورکھائے بنا ہی گزر جائیں
جا رہا ہے جانور کی طرح گھبراتا ہواہانپتا گرتا لرزتا ٹھوکریں کھاتا ہوا
تجھ پہ منہ ڈالے جو کوئی جانوراس کی لی جاتی ہے ڈنڈے سے خبر
ہیں جانور ہمیشہانساں کے کام آتے
آج پرندے اور جانورمشکل میں ہیں
کوئی ہو انسان یا حیوان ہوجانور ہو یا کوئی بے جان ہو
اذاں پر اذاں مرغ دینے لگا ہےخوشی سے ہر اک جانور بولتا ہے
وقت گرداں کی مسلسل ٹک ٹکجانور کیڑے مکوڑے حشرات
اور جانور اور پرندےوہ کیا کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books