aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-hunar"
قیمت عرض ہنر کی خاطراستقامت ،پختگی اور گرفتگیٔ فکر لازم ہے
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگرگوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
جلوۂ نور ازل عالم تنویر میں تھایعنی جو کچھ بھی تھا بس خاک کی تعمیر میں تھا
جناب فیضؔ متاع حیات و حرف و ہنرزباں پہ بارے خدایا یہ کس کا نام آیا
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
جہاں سے پرچم دست ہنر بلند ہوازمیں عقیدۂ فردا سے لالہ رنگ ہوئی
ہے نظر افروز اگرچہ جلوۂ برق تپاںخرمن دہقاں سے لیکن پوچھ اس کی داستاں
کار گاہ ہنر سے نگاہیں چرا کرزمانے کے نقش قدم دیکھتے دیکھتے
جلوۂ ذات و صفاتاک جہان ممکنات
جلوۂ صبح سےہر چیز نکھر جائے گی
سارا سیماب نقد و نظرسب طلسمات حرف و ہنر
ذرا سا جوہر علم و ہنر سے کام تو لوکھلا ہے مے کدۂ فکر آؤ جام تو لو
ماہر علم و ہنر شیوہ بیاں شیریں مقالراست بازو صلح جو پاکیزہ خو روشن خیال
جوہر افروز کبھی جلوۂ عرفان و یقیںوسوسے بطن میں اس کے کبھی در آتے ہیں
کوئی صورت فن عرض ہنر آ جائے مجھے بھیشام کو شام کہوں اور نگاہوں پہ اندھیرے اتر آئیں
کلۂ کوہسار پرجلوۂ زرنگار دیکھ
اسے قید زماں میں جلوۂ نور ازل جانودم جبریل سمجھو یا متاع کن فکاں سمجھو
اے جہان آباد اے گہوارۂ علم و ہنرہیں سراپا نالۂ خاموش تیرے بام در
یورپ میں بہت روشنئ علم و ہنر ہےحق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظلمات
پانے کو اس کا جلوۂ اسرار آگہیپھر رفتہ رفتہ یار اسی کے سراغ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books