aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jarur"
اسے جو مجھ سے دور تھیمگر مری ضرور تھی
ایسا ضرور ہو کہ انہیں رکھ کے کھا سکوںپختہ اگرچہ بیس تو دس خام بھیجئے
صدمہ یہ شاق عالم پیری میں ہے ضرورلیکن نہ دل سے کیجیے صبر و قرار دور
مجھ کو اتنا ضرور کہنا ہےوقت رخصت سلام سے پہلے
ضرور.... یہ لو میں اسے کھولتا ہوںروٹیاں دعائیں اور نظمیں
ہوگا بھلا تمہارا سن لو ظفرؔ کی باتیںکھیلو ضرور لیکن پڑھنے میں دل لگانا
یہ منصبوں کے غصب کے عادیضرور ہوتے خدا کے قاتل
جو کھیل کود میں دن رات چور رہتے تھےہر ایک کھیل میں شامل ضرور رہتے تھے
ضرور اک روز بدلے گا نظام قسمت آدمبسے گی اک نئی دنیا سجے گا اک نیا عالم
اک بلندی پہ تو ہوتا ہے ضرورزیر پرواز کوئی گہرا سمندر ہے تو کیا
اب جو یہ جسم پہ تیرے نظر آتا ہے لباسیہ اسی لوٹ کی چادر سے بنا ہوگا ضرور
نہیں ہر چند کسی گمشدہ جنت کی تلاشاک نہ اک خلد طرب ناک کا ارماں ہے ضرور
ایک محمل کے سرہانے کوئی رویا تھا ضرورپس محفل کسی لیلیٰ نے پکارا کب تھا
مائیں کہتی ہیں کچھ نہیں اب دورصبح آ جائے گی یہاں پہ ضرور
سحر نصیب میں ہو تو سحر ملے گی ضروروگرنہ زندگی کٹ جائے گی بس رات کی رات
میرے من کے چھیڑنے کو مجھ سے وہ بیٹھیں گے دورمیں جو الجھوں گی تو پیتم مسکرائیں گے ضرور
تو میں ضرور لپٹ کر تمہارے سینے سےتمام قصۂ غم آنسوؤں میں برساتا
دیکھیں جو ٹافیاں تو وہ ہنستے ضرور ہیںبچوں کو روتے روتے ہنساتی ہیں ٹافیاں
کسی کی ضرور نظر لگی ہوگیکسی کو تو میں خوش بری لگی ہوں گی
علم سے تیرگی کو دور کروکام اچھا ہے تم ضرور کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books