aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhakka.d"
یہ دھوم مچی ہو ہولی کی اور عیش مزے کا جھکڑ ہواس کھینچا کھینچ گھسیٹی پر بھڑوے رنڈی کا پھکڑ ہو
اس سوچ میں تھا کہ اک ہوا کا جھکڑآندھی سا بگولا سا بپھر کر اٹھا
اب تھما جھکڑ تو نکلا آفتابروئے نورانی سے سرکائی نقاب
دل کے دالانوں میں پریشان گرم لو کے جھکڑ چلتے ہیںگلابی احساس کے بہتے ہوئے خشک
اک دن یہی ساکت سرد ہواجھکڑ بن جائے گی
جتنا تیز جھکڑ ہوبجلیوں کا کڑکا ہو
گرد آلود ہوا کے جھکڑاتنی اتھل پتھل جاری
ہر سمت وہی پیلی آندھیاور اندھے جھکڑ شعلوں کے
ہونٹوں پر لرزاں حرف شہادتریت کے جھکڑ میں
تگڑے جھکڑ صحراؤں کےآؤ جوانو
میں برسوں سے کسی آندھی کے جھکڑ کی طرحاس دائرے کے رقص پیہم سے
جھکڑ کے ہر وار پہ ڈولے چیخ چیخ رہ جائےپیپل کی شاخوں پر بیٹھے کچھ پنچھی سستائیں
تلاش زر میںبدن گھماتی ہوا کے جھکڑ سے گرنے والے
مرے دوستوں میں یہ کس دشمنی کی ہواؤں کے جھکڑ مجھے کھینچ کرمنظر عام پر لا رہے ہیں
ربط باہم بس پانی کی اندھی لہریںیا طوفانی ہوا کے جھکڑ
تیز جھکڑ کی آواز ہےمیری سلگی ہوئی خواہشوں کا امڈتا ہوا شور ہے
ہوا کا جھکڑمجھے اڑا کر
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
نظر جھکائے ہوئے اور بدن چرائے ہوئےخود اپنے قدموں کی آہٹ سے جھینپتی ڈرتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books