aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaich"
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
رنگ میں اس کے عذاب خیرگی شامل نہیںکیف احساسات کی افسردگی شامل نہیں
تھک جاؤ گیکانچ سے نازک خواب تمہارے
بے رحم تھا چومکھ پتھراؤیہ کانچ کے ڈھانچے کیا کرتے
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استادہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
ان کانچ کے منکوں کے بدلےہاں بولو گوری کیا لو گی؟
لیکن اے ساکن حریم خیالیاد ہے دور کیف و کم کہ نہیں
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیںہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
اک کیف ہے لرزاںایک عقل ہے مے نوش
زور سے بج نہ اٹھے پیروں کی آواز کہیںکانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
پھوٹ نکلا در و دیوار سے سیلاب نشاطاللہ اللہ مرا کیف نظر آج کی رات
کانچ کا نیلا سا گنبد ہے اڑا جاتا ہےخالی خالی کوئی بجرا سا بہا جاتا ہے
مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہےمری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے
اس سے پوچھوکانچ کا برتن کیا ہوتا ہے
بس اک لمحہ کا جھگڑا تھادر و دیوار پر ایسے چھناکے سے گری آواز جیسے کانچ گرتا ہے
میز پرکانچ کے اک پیالے میں رکھے ہوئے
جب کوئی محبت کا مارا اس کیف میں پڑ کر کھوتا ہےتم یاد مجھے آ جاتے ہو
کیفؔ اردو کے جو مخالف ہیںان کے گھر کی زبان ہے اردو
یہ کیف و رنگ نظارہ یہ بجلیوں کی لپککہ جیسے کرشن سے رادھا کی آنکھ اشارے کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books