aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashish"
میری نظروں سے ہے پریشاںخود اپنی کشش سے ہی خفا ہے
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائمنظام مہر کی صورت نظام ہے تیرا
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
رہی ہے اس کے لئے داخلی کشش مجھ میںرہا ہوں دیکھتا چپ چاپ دیر تک اس کو
یہ مے کشی بھی حرام ٹھہری کہ ہم کو اپنا لہو بھی پینے کا حق نہیں ہےکہ اپنی مرضی سے ہم کو جینے کا حق نہیں ہے
وقت کہ جس کی زد میں سارے سیارے ہیںسیارے جو قائم ہیں اپنی ہی کشش پر
تمناؤں کے میلے اب نہیں لگتے کبھی دل میںکشش باقی رہی کوئی نہ راہوں میں، نہ منزل میں
اب نہ پندار وفا ہے نہ محبت کی جزادست اعداء کی کشش ہے نہ رفیقوں کی سزا
ہر ستارے کی اپنی کشش ہوگی لیکنخلاؤں میں مردہ ستاروں کی قسمت
کشش کا راز ہویدا کیا زمانے پرلگا کے آئینہ عقل دوربیں میں نے
لگ بھی جائے تو اس میںوہ کشش نہیں ہوتی
اس کی خواہش کا اظہارمعصوم حد تک روایت کی بندش میں الجھا ہوا تھا
کشش کا وہ دائرہ بنائیںحواس جس سے نکل نہ پائیں
مگر پھر بھی نہ جانے کیا کشش تھیکھڑکیوں کے اس طرف سے جھلملاتی
یہ کشش مگر کیا ہے ریشمی لکیروں میںشام کیسے ہوتی ہے ناچتے جزیروں میں
نوائے حق کی کشش تھی ترے ترنم میںیقیں کی شمع جلائی شب توہم میں
کس بلا کی کشش تیرے خاروں میں ہےاوج فردوس پنہاں بہاروں میں ہے
مرا حسن میری کشش ہے ابد تکمجھے دیکھنا چاہتے ہو تو آؤ
ماحول کی کشش بھیہم لوگ ہیں بڑھاتے
اور جب میں خواہش کی آگ میں جلنے لگتا ہوںوہ اطمینان سے ہنسنے لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books