aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kekaro.n"
پسلیاں سوکھے ہوئے کیکروں کے شاخچے جیسےرتھ پہ جاتے ہوئے دیکھا تھا
یہ مال روڈ پہ کاروں کی ریل پیل کا شوریہ پٹریوں پہ غریبوں کے زرد رو بچے
تونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کومگر جب جب کسی کے سامنے دامن پسارا ہے
ڈوبتے دل نے کناروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
گاؤں کی دوپہری دھوپ کے سناٹوں سےخشک نہروں کے کناروں پہ تھکی چھاؤں سے
دست کاروں کے انگوٹھے کاٹتے پھرتے تھے تمسرد لاشوں سے گڈھوں کو پاٹتے پھرتے تھے تم
آب جو کے حسیں کناروں پرخواب آلود رہ گزاروں پر
وہ خوش اعتمادی سے کہتا ہےلو دیکھو، کیسے اسی ایک رسی کے دونوں کناروں
دور افق کے کناروں کے مانندبس دور ہی دور سے تھرتھراتے ہیں اور پاس آتے نہیں ہیں
ہو رہا ہے جذب مہر خونچکاں کے روبروکنکروں کی نبض میں اٹھتی جوانی کا لہو
بجھی بجھی سی طبیعت ہے بادہ خواروں کیاداس اداس ہیں مینا و جام تیرے بعد
پھولوں پہ رقص اور نہ بہاروں پہ رقص کرگلزار ہست و بود میں خاروں پہ رقص کر
یہ پھولوں کی بستی بہاروں کی دنیایہی ہے مرے شاہ کاروں کی دنیا
کہ جس کے نشے کی جلا سےزمانوں کی نادیدہ محراب کے دو کناروں کے نیچے
محبت اپنے چمن سے گلوں سے خاروں سےمحبتوں کے خزانے لٹا دیے تو نے
اور منڈی ساہو کاروں کیاب بھوکی ''ہو حق'' سیر کرے گی
بے کاروں کا رونا دیکھاوقت کو اپنے کھونا دیکھا
عروس گل کا غرور عصمت سیاہ کاروں میں لٹ رہا ہےتمام سرمایۂ لطافت ذلیل خاروں میں لٹ رہا ہے
جھومتا پھرتا ہو جیسے مے گساروں کا ہجومبادہ خواروں کا ہجوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books