aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lipaT"
جسم سے تیرے لپٹ سکتا تو ہوںزندگی پر میں جھپٹ سکتا نہیں!
جاگتے جیتے ہوئے دودھیا کہرے سے لپٹ کرسانس لیتے ہوئے اس کہرے کو محسوس کیا ہے؟
وہ ماں کہ گھٹنوں سے جس کے کبھی لپٹ نہ سکاوہ ماں کہ سینے سے جس کے کبھی چمٹ نہ سکا
اور آواز دے او بے او سرپھرےدونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
لپٹ کر سو جاتی ہے
کانوں میں مچل رہی تھی بالیبانہوں سے لپٹ رہا تھا گجرا
ہم تجھے اپنی صداؤں میں بسانے والےاتنا چیخیں کہ ترے وہم لپٹ کر روئیں
کہاں سے آتی ہے مدمالتی لتا کی لپٹکہ جیسے سیکڑوں پریاں گلابیاں چھڑکائیں
کبھی مسکراتے ہوئے شور کرتے ہوئے پھر گلے سے لپٹ کر کرو ایسی باتیںہمیں سرسراتی ہوا یاد آئے
میں نے سوچا تھا کہ اس بار تمہاری سانسیںمیری بہکی ہوئی سانسوں سے لپٹ جائیں گی
پریوں سے لپٹ کر سویا تھاہاں اتنا یاد ہے میں اک دن
میں درخت بن کے کھڑا رہاتو وہ بیل بن کے لپٹ گئی
کوئی معنی شاید نکلیں؟زخمی طائر میرے قلم سے لپٹ گیا
ٹوٹ کے اک گندے تالاب میں گر جائے گیمیں اپنے تابوت کی تنہائی سے لپٹ کر
مرمریں خوابوں کی پریوں سے لپٹ کر سو جاؤابر پاروں پہ چلو، چاند ستاروں میں اڑو
بوسوں میں دھلے دھلائے دونوںنشے میں لپٹ کے سو رہے تھے
سانس لیتی ہے درختوں کا سہارا لے کراور جب اس کے لبادے سے لپٹ کر کوئی
جنگل جس کے مہلک پتےپیروں کے چھالوں سے لپٹ کر
خود کو دل تھام کے مرغان گرفتار کہورات کو اس کے تبسم سے لپٹ کر سو جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books