تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maazii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "maazii"
نظم
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کی
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
ساحر لدھیانوی
نظم
یہ سچ کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیں
یہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں