aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marham-e-dard"
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
سہہ سکے گا نہ اب مزاج اپنانیش وحشت کی درد انگیزی
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
اے شخص جو تو آکر یوں دل میں سمایا ہےتو درد کہ درماں ہے تو دھوپ کہ سایا ہے؟
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
جب یہ سوچا کہ غم و درد کو مرہم لکھوںآنکھ میں ٹھہرے ہوئے اشکوں کو شبنم لکھوں
ترے توشے میں کچھ تو ہوگامرہم درد کا دوشالہ
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہیتیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
کب اسے مرہم وفا جاناکب فضاؤں میں تو نے رس گھولا
مرہم زخم کے انبار کے ساتھپارۂ خاک شفا لائے ہیں
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
وہ لوگ جن کو میسر نہ آئے مرہم وقت!وہ لوگ تلخیٔ تقدیر بانٹ لیتے ہیں
خارہائے محن و درد کے تجار بھی ہیںاور گلہائے محبت کے خریدار بھی ہیں
اگر ہے چوکنا منظور قرآں کی تلاوت سےبرائے زخم غفلت مرہم زنگار پیدا کر
کچھ ایسا مجھ کو گماں تھا طفیل مرہم وقتکوئی بھی گھاؤ ہو اک روز بھر ہی جاتا ہے
تجربوں نے یہ سکھایا ہے کہ ہستی میں امیرؔمرہم زخم نہیں درد کا درماں بھی نہیں
جاری رہےنغمہ زار درد کی جانب چلے ہم
ہم خداؤں کے نازک بدن کے لیےباعث درد ہیں
سوچتا ہوں کہ ابھی رنج سے آزاد ہے وہواقف درد نہیں خوگر آلام نہیں
اب کسے چارہ گر درد کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books