aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslahat-kesh"
تمام مفلوج عدل گاہوں کی مصلحت کیش بے زبانیلہو فروشی کے کل دلائل
آج بھی ناز ہے گو جہد و عمل پہ اپنےمصلحت کوش نہیں آج بھی معصوم جنوں
مصلحت کوش بنے قید جنوں سے چھوٹےسر سے دل دارئ آزاد کا سودا نکلے
مگر اک اضطراری سی زقند اپنیازل سے جو ملامت کیش کم آزار محنت کش
دل میں جو بات کھٹکتی ہو اگر دل میں رہےمصلحت کیشی ہے یہ شیوۂ منصور نہیں
عجیب بیزار شخص ہے وہاسے عقیدت اذیتوں آزمائشوں سے
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
خاموش رات اس کی منتظر تھیوہ ایک مرتبہ پھر سے
یہ کس کی سازش ہےکس کا خون ہے
احباب سے چھپ چھپ کے بھی رویا ہوں میں اکثرپر آج بھری بزم میں
اب جو اک بحر خمیازہ کش بن گیا ہے!تو پھر از سر نو مسرت سے، نو رس نئی فاتحانہ مسرت سے
یہ چڑیاں چہچہاتی ہیں تو ان کو چہچہانے دوپرندوں کو درختوں پر خوشی کے گیت گانے دو
عید کے روز گلے کس کو لگائے کوئیوہ نہ ہوں پاس تو کیا عید منائے کوئی
سورج سے سائے کی توقع بادل سے سنہری دھوپ کیکانٹوں سے مہکتے پھول کی خوشبو صحرا سے ہریالی کی
زندگی تیری اے طائر ہے بہت ہی مسرورغم سے دنیا کے نہیں ہوتا کبھی تو رنجور
مطرب خوشنوا زندگی کے حسین گیت گاتا رہااس کی آواز پر انجمن جھوم اٹھی
یہ کس جنم میںہم
کاش حاصل ہو حقیقی زندگی کا ایک دنسر خوشی کا ایک لمحہ یا خوشی کا ایک دن
اختر الزماں ناصروقت جیسے رویا ہو
پانی میں ہے چشموں کے اثر آب بقا کاہر نخل پہ عالم خضر سبز قبا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books