aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehraab"
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
میں نے دیکھی ہےمسجد کی ٹوٹتی ہوئی محراب
اور محراب شکستہ میں سمٹ کر پہروںداستاں سرد ممالک کی کہا کرتی ہے
آب و رنگ و خط و محراب کا پیوند کبھیاور بنتا ہے معانی کا خداوند کبھی
محراب ہے رخسار کے پرتو سے زر افشاںزلفوں میں شب تار ہے آنکھوں میں چراغاں
کتنے اونچے ہیں یہ محراب محل کےاور محرابوں سے اونچا وہ ستاروں سے بھرا تھال فلک کا
کہ ہم محراب ابرو میں ستارے ٹانکنے والےدر لب بوسۂ اظہار کی دستک سے اکثر کھولنے والے
کہ جس کے نشے کی جلا سےزمانوں کی نادیدہ محراب کے دو کناروں کے نیچے
میری خاطر یہ محل اور یہ محراب نہ چھوڑخواب گاہوں کے مسرت سے بھرے خواب نہ چھوڑ
دیر و کعبہ میں جلائے مری وحشت نے چراغمیری محراب تمنا میں اندھیرا ہی رہا
جاگتے ہیں نغمہ در جاں رقص برپا خندہ بر لباور منا لیتے ہیں تنہائی میں جشن ماہتاب
ضو فگن روئے حسیں پر شب مہتاب شبابچشم مخمور نشاط شب مہتاب لیے
دور اس پار شفق رنگ گپھاؤں سے پرےزیر محراب فلک قافلۂ عمر رواں
کسی گمنام قصبے میں کوئی ٹوٹی ہوئی محراب خستہ حال ڈیوڑھی کی جھلکمعدوم کر دیتی ہے ہوٹل چائے خانے بس کے اڈے ڈھیر کوڑے کے
عقل چالاک نے دی ہے آ کر خبراک شبستاں ہے ایوان مہتاب میں
خلد ہے تیرے شبستاں کا جوابمسجد شہر کی محراب کا خم
اس طرح محراب میں رکھی ہے الہامی کتابجیسے اک زاہد کا ایماں جیسے اک باسی گلاب
نور پیشانی کا ہونٹوں سے چرانا کیساابروؤں کی جھکی محراب میں آیا نہ کروں
کہ محراب مسجد کے ہوں یا ماتھوں کےنیکیوں اور بدیوں کا حساب صرف خدا کے پاس ہے
اژدھے لڑتے ہوئے جیسے میان کہساراور محراب شکستہ میں پرانی قندیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books