aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muchalka"
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
تمہارا خون مرے جسم میں مچلتا رہاذرا سے قطرے بہانے کا موقع تو دیتے
کوئی سرد چشمہ ابلتا ہوا اور مچلتا ہوا یاد آئےجو ہو دیکھنے میں ٹپکتی ہوئی چند بوندیں
ایسے انسانوں سے پتھر کے صنم اچھے ہیںان کے قدموں پہ مچلتا ہو دمکتا ہوا خوں
ریشم کی نرم نہالی پر سو ناز و ادا سے ہنس ہنس کرپہلو کے بیچ مچلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
سو دل اپنا مچلتا ہےکسی سے کب بہلتا ہے
بوستاں میں صبا کا چلنا دیکھسبزہ و سرو کا مچلنا دیکھ
مکمل پا لیا اس کو جو شہ رگ میں مچلتا تھامبارک باد تو دے دو وہ میرا ہو گیا اب کی
دہلیز پر لا کر کھڑا کرنے کی خواہش میںمچلتا ہے
دونوں ہی موسوم ہیں، اس تموج سےجو میری نس نس میں پیہم مچلتا ہوا
مچلتا ہے جو دل میں اور ہونٹوں تک نہیں آتامحبت کی طرح وہ گیت بھی معصوم ہوتا ہے
ابھی نہیں ابھی پلکوں پہ خوں مچلتا ہےابھی نہیں ابھی کم بخت دل دھڑکتا ہے
نازک مزاج بن کر وہ روٹھنا مچلناصحن مکاں میں دن بھر وہ کودنا اچھلنا
پھر مچلتا ہے دل کہ سچ کہہ دیںپھر حوالات ہونے والے ہیں
درد سینے میں مچلتا ہے مگرلب پہ فریاد نہیں آتی ہے
راتوں کو وہ سنسان بیابان میں چلناسہمے ہوئے تاروں کا وہ سینے میں مچلنا
میں مچلتا ہوں گھروندوں کے لیےاونچی نیچی سی پسندوں کے لیے
کیا مچلتا تھا دل زندگی وار کےاور پھر جاگ اٹھی ادا حسن کی
گھٹاؤں نے ہم کو مچلنا سکھایاہواؤں نے کروٹ بدلنا سکھایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books