aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munazzah"
حمد و تسبیح و ثنا اور مناجات و دعا کرتے ہیںصرف اک دید کی حسرت میں جیا کرتے ہیں
منزہ درختوں کے پاک اور شیریں پھلوں میںکوئی نوک تیغ نجاست گڑی ہے
محبت کا منزہ لمحہجس نے غنچۂ نورس کو چٹکایا
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
کیا داکھ منقےٰ سونٹھ مرچ کیا کیسر لونگ سپاری ہےسب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
میرے اسکول مری یادوں کے پیکر سن لےمیں ترے واسطے روتا ہوں برابر سن لے
شہرت کی بزم تجھ سے منور نہیں مگرفرق گدا پہ تاج ہے سلطاں برہنہ سر
باپ بھائی ہو یا کہ ہو بیٹابھید پاتا نہیں منجم کا
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب چودھویں شب کا چاند نکل کر دہر منور کرتا ہے
(۱)اے سب سے اول اور آخر
کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگے
کل راتبارش سے جسم
نظر کا نور ہے بینائی ہے تومنور ہو گیا بن رنگ روغن
اس کی ہر باتہر اشارے
ان کی پہچان مل گئیتو شہر کے معزز اور عبادت گزار شریف زادے
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
اس کی انگلیاں ہمیشہ سچ بولتی ہیںبڑا یقین تھا اسے اپنی انگلیوں پر
چہرے تمام دھندلے نظر آ رہے ہیں کیوںکیوں خواب رتجگوں کی حویلی میں دب گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books