aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushtaaq"
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
میں اک اور آندھی کا مشتاق ہوں جو مجھے اپنے پردے میں یکسر چھپا لےمجھے اب یہ محسوس ہونے لگا ہے سہانا سماں جتنا بس میں تھا میرے
اس کے مشتاق ملاؔ اور فراقؔجن کے دل کا بیان ہے اردو
چشم مشتاق کی خاموش تمناؤں کویک بہ یک مائل گفتار نہ کر دینا تھا
گڈے میاں کی شادیہر اک سمت گونجے ہوئے قہقہے
سلا لے گی ہمیں خاک وطن آغوش میں اپنینہ فکر گور ہے ہم کو نہ محتاج کفن ہم ہیں
ہیں یاں جو کھڑے آن کے اس شوق کے مارےہم ایک نگہ کے ترے مشتاق ہیں پیارے
چیل کوؤں سے بد تر وہ گدھ ٹھہرے تممیری سانسوں کے تھمنے کے مشتاق ہو
دست کاری میں بڑا مشاق ہےجدتوں کا ہر گھڑی مشتاق ہے
دل بے تاب میں پنہاں ہے ہر ارمان نظرچشم مشتاق میں ہے سرخیٔ افسانۂ دل
یہ ان دنوں کی بات ہےجب گھر کے ایک کمرے میں
مارا ہوا ہوں گو خلش انتظار کامشتاق آج بھی ہوں پیام بہار کا
زندگی اپنے دریچوں میں ہے مشتاق ابھیاور یہ رقص طلسمانہ کے رنگیں سائے
پھرتی ہیں ماری ماری مشتاق جلوہ آنکھیںپر اک جھلک سے بڑھ کر دیتا نہیں دکھائی
سبق بس کھیلنے کھانے کا جس کو یاد ہوتا ہےبڑا ہو کر وہ لڑکا ایک دن استاد ہوتا ہے
میں راہیں موڑ تو لاؤںستارے توڑ تو لاؤں
مشتاق تھی خلقت اسے دیدار دکھاناپھر خلق کا فرط خوشی سے جشن منانا
مشتاق نگاہوں کی زد سے نظروں کا حیا سے جھک جانااک شوق ہم آغوشی پنہاں ان نیچی بھیگی پلکوں میں
عتیقؔ اور اسلمؔ شعیبؔ اور سلیمؔرئیسؔ اور آصفؔ نفیسؔ اور وسیمؔ
سو طے ہوا کہ بچھڑ چکے ہیںفقط دکھاوا ہیں سرد آہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books