aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutamannii"
'خدا کی جگہ خالی ہے'متمنی حضرات فوراً سے پیشتر درخواست دیں!
اے کہ تو بادۂ سرجوش کا متمنی ہےتو نے سوچا ہے کبھی اپنی تمنا کا مآل
ہر کوئی مست مئے ذوق تن آسانی ہےتم مسلماں ہو یہ انداز مسلمانی ہے
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میںکہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
افق کے متوازی چل رہے ہیںافق کے متوازی چلنے والوں کو پار لاتی ہیں
مثال ماہ چمکتا تھا جس کا داغ سجودخرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی
ممی ڈیڈی سے جدا ماموں ممانی کے بغیراس کے نانا بھی گزر کرتے تھے نانی کے بغیر
دیس بھر کی یہ ایک ہے بانیہندنی ہے نہ یہ مسلمانی
اس جھونپڑے میں رہتے ہیں سب شاہ اور وزیراس میں وکیل بخشی و متصدی اور امیر
میری ہمت کہہ رہیں ہیں کاخ دیوان بلندآہ اس پر بھی میں دنیا میں ہوں اتنا مستمند
یہ سچ ہے مسلمان تباہی سے گھرا ہےاک وسوسۂ لا متناہی سے گھرا ہے
تخلیق کا منبع، شکتی کا خزینہ تیری ذاتمحور لامتناہی سلسلۂ حیات و ممات
خالہ اور ممانی بولیبولی امی پھوپھی تائی
ماتھے پہ متوازی کھدی شکنوں میںچھپ کر کانپتی تھی
میں نے اپنے اور ترے مابینایسے ایسے لامتناہی دریا حائل دیکھے ہیں
اس لامتناہی خرابے کے لیےمجھے ایجاد کرنی ہے ایک نئی بہار
مترنم سے رہیں گے یہ ہوا کے گوشےجن میں غلطیدہ ہے اب لحن تکلم تیرا
ان کا مقصد ہے اگر کچھ تو حصول منفعتانقلابی شاعری ہو یا معماتی سخن
وہاں پھر مسکراتا گھنا جنگل اگ آتا ہےاس لامتناہی وسعت میں ہم صابن پر چمٹے بال سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books