aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaravaa"
ردیف و قافیہ کیا ہیں شکست ناروا کیا ہےشکست ناروا نے مجھ کو پارہ پارہ کر ڈالا
نازنینوں کا یہ عالم مادر ہند آہ آہکس کے جور ناروا نے کر دیا تجھ کو تباہ؟
یہ سنگ دل اپنی بزدلی سےفرنگیوں کی محبت ناروا کی زنجیر میں بندھے ہیں
سب کو مل جائے گناہوں کا یہیں خمیازہناروا دار فضاؤں کی جھلستی ہوئی لو!
کر نہ ٹھنڈا سرد مہری سے مرا جوش طلبناروا ہے یہ تشدد نا مناسب یہ غضب
ہند والوں کو مرض ہے ناروا تقلید کاآج گھر میں سیٹھ جی بھی کھیل لیتے ہیں جوا
میں ہزاروں نوری برس کے رقبے کوزمان و مکان کی ناروا عمل داری سے
ناروا موسموں کے تھپیڑوں کی یلغار میںکچھ فسردہ و مغموم بکھرا ہوا
پوچھنے سے کیا حاصل پوچھنے سے کیا ہوگامحشر اک بپا ہوگا شور ناروا ہوگا
سراسر غلط ناروا ہےوہ برحق ہے حق جانتا ہے
قصیدے میں گریز ناروا کاموڑ آ جائے
سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤہمارا حال بھی اے آنجہانی دیکھتے جاؤ
شعور دیں سے جبر ناروا کی باگ موڑ دےسکون و آگہی سے دو دلوں کا ربط جوڑ دے
یہاں ہے ناروا روایہاں کوئی سزا نہیں
جس میں نہ تھی موج صبا موج ضیاایسا ضیاع ناروا
کچھ ناروا اعلان شاید ہو چکا ہے
امن و اماں کی دنیا برباد کر رہے ہیںناحق و ناروا ہی فریاد کر رہے ہیں
خواب کا دیکھنا ناروا تو نہیںخواب کو دیکھنے سے نہ اب تم ڈرو
وادیٔ نجد میں وہ شور سلاسل نہ رہاقیس دیوانۂ نظارۂ محمل نہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books