تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naqsha"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "naqsha"
نظم
ہر خاطر کو خورسند کیا ہر دل کو لبھایا ہولی نے
دف رنگیں نقش سنہری کا جس وقت بجایا ہولی نے
نظیر اکبرآبادی
نظم
جو یاں کا رہنے والا ہے یہ دل میں اپنے جان رکھے
یہ ترت پھرت کا نقشہ ہے اس نقشے کو پہچان رکھے
نظیر اکبرآبادی
نظم
زردار کی ہر آواز میں ہے بپھری ہوئی صورت کا نقشہ
مزدور نحیف و بے چارے سہمی ہوئی کچھ آوازیں ہیں
زیب عثمانیہ
نظم
تو نے ورق کو الٹا وہ دور تو نے پلٹا
آنکھوں میں میری اب تک پھرتا ہے سب وہ نقشہ