aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nikaale"
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
معشوق اپنے پاس نہ دے اس کو بیٹھنےآوے جو رات کو تو نکالے وہیں اسے
کبھی وہ چاند نکلتےکبھی خیال کی رو میں
یہ کھڑکی سے اک ہاتھ باہر نکالےوہ زانو پہ گرتی کتابیں سنبھالے
تم اور میں اکٹھے ہی جنت کے گھر سے نکالے گئے تھےاور اس خاکداں میں اچھالے گئے تھے
پربت اونچی چوٹی والےبانکے ترچھے نوک نکالے
نکلتے ہیں کر کے غول بندی بنام تہذیب و درد مندییہ کہہ کے لیتے ہیں سب سے چندے جو تم ہمیں دو تمہیں خدا دے
تھیں لومڑیاں زباں نکالےاور لو سے ہرن ہوئے تھے کالے
ہم ایک خار تھے جو چمن سے نکل گئےننگ وطن تھے حد وطن سے نکل گئے
کون اب چاند ستاروں میں مجھے لے جائےکون اب ذہن کی ظلمت سے نکالے مجھ کو
زمزموں کے سمندر کھنگھالے گئےآرزوؤں کے موتی نکالے گئے
مسجد نبوی میں انبار غنیمت روشنلوگ روتے ہوئے نکلے ہیں پریشاں منظر
کوئی دوستوں کو دل میں سمجھتا ہے اپنے غیرکوئی دشمنوں سے دل کا نکالے ہے اپنا بیر
شاخچوں کے پردوں سے منہ نکالے ہوئے یہ غنچےکسی کو آواز دے رہے ہیں
محتسب کتنے نکل آئے گھروں سے ہر سوتاڑتے ہیں کسی چہرہ پہ طراوت تو نہیں
جاں نکالے جو، یہ احساس کی شدت کیا ہےدرد ہر ایک عمومی نہیں ہوتا ورنہ
تارے ہیں یہ آس لگائےمنہ پردے سے نکالے چاند
اک اک کی نوٹ بک میں غلطی نکالی اس نےجو دو کو مارا تھپڑ تو چار کان اینٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books