aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paiham"
ہدف ہوں گے تمہارا کون تم کس کے ہدف ہوگےنہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگے
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
آرزو اول تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیںہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
تری مسرت پیہم تمام ہو جائےتری حیات تجھے تلخ جام ہو جائے
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہےآہ یہ تردید میری حکمت محکم کی ہے
دل سے پیہم خیال کہتا ہےاتنی شیریں ہے زندگی اس پل
اپنی نس نس میں لیے محنت پیہم کی تھکنبند آنکھوں میں اسی قصر کی تصویر لیے
جنت تری پنہاں ہے ترے خون جگر میںاے پیکر گل کوشش پیہم کی جزا دیکھ!
پھر اسی طرح جہاں ہوگا مقابل پیہمسایۂ زلف کا اور جنبش بازو کا سفر
بڑھا تسبیح خوانی کے بہانے عرش کی جانبتمنائے دلی آخر بر آئی سعی پیہم سے
صبح کا فرزند خورشید زر افشاں کا علممحنت پیہم کا پیماں سخت کوشی کی قسم
وہ تبسم ہی تبسم کا جمال پیہموہ محبت ہی محبت کی نظر آج کی رات
چلو یوں ہی سہی یہ جور پیہم ہم بھی دیکھیں گے
میں ایک بیکل سا آدمی ہوں بہت ہی بوجھل سا آدمی ہوںسمجھ رہی ہے یہ دنیا مجھ کو میں ایک پاگل سا آدمی ہوں
وہ اس وقت اک پیکر نور ہوتیتخیل کی پرواز سے دور ہوتی
ذہن شاعر سے یہ کرتا ہوا چشمک پیہمایک ملکہ کا ضیا پوش و فضا تاب مزار
تجھ میں ہے روح زندگیپیہم رواں پیہم دواں
یہ کیوں پیہم مجھے پیماں تمہارے یاد آتے ہیںنہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیں
زندگی راہ تصادم میں بھٹکتی ہے ابھیوقت کے لب پہ ابھی عذر ہیں پیہم کتنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books