aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parda-daarii"
قدر تو ہمیشہپردہ داری کی ہی ہوا کرتی ہے
اس کے غم کی پردہ داریشاید خدا بھی کرنا چاہتا تھا
پردہ داری تو خود اپنا ہی بھرم کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
پردہ داری کے اٹھ گئے پردےان کے رخ تک نگاہ جا پہنچی
ٹھہر کے پھر وہ کلام کرنابہت سے جذبوں کی پردہ داری
کان میں بندے سراپا آفتاب و ماہتابپردہ داری کیا کہوں رخ پر تجلی کی نقاب
ڈھنگ پردہ داری کےہم نوائی کے دعوے
حجاب اٹھ گئے اب کس کی پردہ داری ہےغضب کی دیدۂ نرگس میں ہوشیاری ہے
اس شام خزاں نے اب تک تو ہر طرح سے پردہ داری کیجب صبح بہار آ جائے گی اے تنگئ داماں کیا ہوگا
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
یہ جواں حوصلگی پردہ در راز نہ ہو
راز دان زندگی اے ترجمان زندگیہے ترا ہر لفظ زندہ داستان زندگی
مئے پردہ دارشیشے کے در سے جھانکی
ہر قسم کی جدید عمارت ہمارے پاسہر ایک پردہ دار تجارت ہمارے پاس
حقیقت کی سحر آخر نہ ہوگی پردہ در کب تکمجھے مغلوب کر کے خوش ہے تو ظالم مگر کب تک
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
پھر جھروکوں میں کوئی چاند اتر آیا ہےپھر سر پردۂ در جنبش مضراب ہوئی
تہنیت حسن کو بے نقابی کی دودیدہ ور آ گیا پردہ دار آ گیا
قصر گیتی میں امنڈ آیا ہے طوفان حیاتموت لرزاں ہے پس پردۂ در آج کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books